جنگی جرائم کے الزامات میں سری لنکا کے سابق صدر راجا پاکسے کی گرفتاری کا مطالبہ

جوہانسبرگ (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) انسانی حقوق کی ایک معروف تنظیم نے سری لنکا میں خانہ جنگی کے دوران ہونے والے مبینہ جنگی جرائم کے لیے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کرائی ہے۔ جولائی کے وسط میں وہ سنگاپور فرار ہو گئے تھے۔ جنوبی افریقہ سے سرگرم انسانی حقوق کے ایک مزید پڑھیں

یمن میں چار بچے بارودی سرنگوں کی زد میں آکر ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو/این این آئی) مغربی یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں چار بچے بارودی سرنگوں کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک بچے کے والد اور محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگوں کی زد میں بچے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک، 6 زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ The Palestinian rescue مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے ایک نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق موساد کے ایجنٹ ایران کے شہر اصفہان میں اہم تنصیبات کو ہدف بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، گرفتار افراد کی شہریت کی نشاندہی نہیں مزید پڑھیں

میانمار کے فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کرلیا

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب انھوں نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں کا اعتراف کیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا مزید پڑھیں

ہواوے کمپنی امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کر سکتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے آلات کے ذریعے امریکا کے فوجی اڈوں کی جاسوسی کا امکان ہے۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ہواوے کے موبائل فون ٹاورز امریکی محکمہ دفاع اور اسٹریٹجک کمانڈ مزید پڑھیں

افغان طالبان اور مقامی شیعہ گروہ میں لڑائی، ہزاروں افراد بے گھر

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) جب گزشتہ ماہ جب شمالی افغانستان میں طالبان اور ان سے الگ ہونے والے گروہ کے جنگجوؤں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تو زہرہ اور اس کے خاندان کو تشدد سے بھاگنے کے لیے پہاڑوں کی طرف فرار ہونا پڑا۔ کئی دنوں تک وہ کٹھن راستوں پر چلتے مزید پڑھیں

حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں