امریکی صدر نے افغانستان کی نان نیٹو اتحادی کی حیثیت ختم کردی

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل مزید پڑھیں

اسرائیل اور ایران کی خفیہ جنگ جو اب کھل کر سامنے آرہی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) دو اعلانیہ دشمنوں کے درمیان ایک طویل خفیہ جنگ اب کُھل کر سامنے آنے لگی ہے۔ برسوں سے اسرائیل اور ایران ایک دوسرے کے خلاف خفیہ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ اسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک جو اس کو نیست و نابود کرنے کا خواہاں ہے اور اس مزید پڑھیں

برطانوی بحریہ کا اسمگل شدہ ایرانی میزائل ضبط کر لینے کا دعویٰ

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں اسمگلروں کے قبضے سے ایسے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کر لیے، جو ایران سے اسمگل کیے جا رہے تھے۔ رائل نیوی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ ہتھیار اس سال جنوری اور فروری میں ایران سے جنوب کی مزید پڑھیں

افغان سرزمین کو دیگر ممالک پر حملے کیلئے استعمال نہیں کرنے دیا جائیگا، طالبان سربراہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) طالبان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تاہم انہوں نے عالمی برادری سے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریزکرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ کا مزید پڑھیں

تہران: جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارت کار گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) ایرانی حکام نے ایک برطانوی سفارت کار اور ایک پولش پروفیسر سمیت متعدد غیرملکیوں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ برطانیہ نے تاہم اپنے کسی سفارت کار کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بدھ کے روز ان غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں

برسلز: فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول پر دستخط

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ اور یورپی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو میں شامل 30 ممبران نے فن لینڈ اور سویڈن کی بلاک میں شمولیت کے لیے پروٹوکول پر دستخط کر دیے ہیں۔ Just took part in historic NAC meeting where ???????? and ???????? accession protocols were signed by all NATO allies. Thank you مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان ملا عمر کی زیر زمین چھپائی گئی گاڑی منظر عام پر لے آئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں چھپائی گئی طالبان کے بانی ملا عمر کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی کو طالبان حکومت منظر عام پر لے آئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان حکومت سے وابستہ ایک عہدیدار محمد جلال نے اپنی ٹوئٹ میں زمین کھود کر ایک گاڑی کو نکالنے کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

یمن میں اسلحے کے ڈپو میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 35 سے زائد زخمی

عدن (ڈیلی اردو) خانہ جنگی کے شکار عرب ملک یمن میں اسلحے کے ایک ڈپو میں ہونے والے ایک بڑے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/BNNBreaking/status/1544286422672502786?t=xjH9viV61vpSjulZGvHjNA&s=19 ایک مقامی سیکورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر منگل کے روز شِنہوا کو بتایا کہ ابین کے مزید پڑھیں

چین نے چاند پر قبضہ کرنے کے ارادے کے الزام کو مسترد کر دیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/رایٹرز) چین نے پیر کے روز امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ کی جانب سے اس انتباہ کو ایک غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کہ چین فوجی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر چاند پر قبضہ کر سکتا ہے۔ اس موقف کی وضاحت میں بیجنگ مزید پڑھیں

فلسطین: صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت سے متعلق امریکی رپورٹ ناقابل قبول ہے، ٹونی ابو عاقلہ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بھائی نے امریکی محکمۂ خارجہ کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ شیریں کی ہلاکت اسرائیل کی ’غیر ارادی‘ فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ ٹونی ابو عاقلہ نے بی بی سی سے بات مزید پڑھیں