ایران کے خفیہ ڈرون بیس کی تصاویر جاری

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے زیرِزمین ڈرون بیس بنا کر اپنی خفیہ عسکری طاقت سے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے زمین دوز ڈرون بیس قائم کیا ہے جس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ان ڈرونز پر میزائل بھی نصب ہیں۔ Iran shows off underground drone base, مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے امن مشن میں 169پاکستانی فوجیوں نے جانیں قربان کیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک سو انہتر پاکستانی فوجی جوان اقوام متحدہ امن مشن میں جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

افغان صحافیوں کا برطانوی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

کابل (ڈیلی اردو) افغان صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے انہیں افغانستان سے برطانیہ منتقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق آٹھ افغان صحافیوں نے بتایا کہ طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد سے ان پر کئی بار تشدد ہوچکا ہے مزید پڑھیں

روس کا مشرقی یوکرین کے شہر لیمان پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین کے مشرقی شہر لیمان پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر لیمان کو یوکرین سے اپنے قبضے میں لیکر اس پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یوکرین کے مزید پڑھیں

روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل ہفتہ اٹھائیس مئی کے روز بحیرہ بیرنٹس سے داغا گیا اور اس نے بحیرہ ابیض میں ایک ہزار کلومیٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ ’ہائپر سونک‘ میزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز سفر کرنے والے مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مزید پڑھیں

افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

سیئویرو ڈونیٹسک پر روسی حملوں میں 1500 افراد ہلاک، یوکرین

کیف (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے آغاز سے اب تک مشرقی شہر سیئویرو ڈونیٹسک میں لگ بھگ 15 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی فوج کے ایک مقامی کمانڈر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فوجی اہلکار اور عام شہری شامل ہیں۔ مشرقی یوکرین میں واقع سیئویرو ڈونیٹسک ایک مزید پڑھیں

روس اور چین نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ امریکہ نے یہ قرارداد پیونگ یانگ کی طرف سے ایک بین البراعظمی سمیت تین میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد پیش کی تھی۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تازہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا، فلسطینی حکام

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کے حوالے فلسطینی حکام کی تفتیش کا نتیجہ ہے کہ شیریں کو اسرائیلی فوجیوں نے جان بوچھ کر نشانہ بنایا۔ اسی ماہ غربِ اردن میں اسرائیلی کارروائی کے دوران شیریں ابو عاقلہ گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی تھیں۔ اپنی تفتیش کے نتائج مزید پڑھیں