طالبان کو تسلیم کرنے کیلئے روس اور چین سے زیادہ پاکستان متحرک ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روس اور چین کے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ البتہ پاکستان اس معاملے میں زیادہ متحرک ہے۔ وائس آف امریکہ کی نائیکی چنگ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

امریکا کا طالبان کیساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت کرنیکا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ماہرین کی تیاری ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن ووٹنگ کا سہل طریقہ کار کیا ہوگا؟ سنیۓ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایوانِ صدر میں اوورسیز مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام پر فضائی حملے میں 2 شہری ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو شہری ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں دو عام شہریوں کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کا بتانا ہےکہ اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے جبری گمشدگیاں ختم کرنیکا مطالبہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مشتبہ عسکریت پسندوں کو کئی برس تک بغیر مقدمہ چلائے جبری طور پر لاپتا کرنا بند کریں۔ رپورٹس کے مطابق ’زندہ بھوت‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ میں انسانی حقوق گروپ نے گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو اپنے زیر مزید پڑھیں

نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

یروشلم (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کا ملک کسی نئے بین الاقوامی ایرانی جوہری معاہدے کا پابند نہیں ہوگا۔ اس طرح انہوں نےایران کے ساتھ تصادم کے بڑھتے امکانات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ایران کے ساتھ اُس کے متنازعہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد کی حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے، 115 باغی ہلاک

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی قیادت میں سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق  کارروائیوں کے دوران 115 حوثیوں کو ہلاک کرکے ان کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کر مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان میں داعش کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغانستان میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے 4 اہم ترین رہنما عالمی دہشت گرد قرار دے دیئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کے دن داعش خراسان کے سینئر لیڈروں ثنااللہ غفاری، سلطان عزیز اعظم اور مولوی رجب کو خصوصی عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

خلیج بصرہ میں امریکا کے ساتھ جھڑپ میں ایران کے 9 فوجی ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) خلیج بصرہ میں امریکہ کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ترک کی خبر رساں ایجنسی انادولو کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کی مہر خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمانڈر علی رضا نے کسی تاریخ کا ذکر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین فنکاروں کے ٹی وی ڈراموں میں کام پر پابندی لگا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے چند نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جن کے تحت خواتین پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انھی قواعد کے مطابق خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو پابند کیا گیا ہے کہ ٹی مزید پڑھیں