خلیج بصرہ میں امریکا کے ساتھ جھڑپ میں ایران کے 9 فوجی ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) خلیج بصرہ میں امریکہ کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے 9 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ترک کی خبر رساں ایجنسی انادولو کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کی مہر خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمانڈر علی رضا نے کسی تاریخ کا ذکر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین فنکاروں کے ٹی وی ڈراموں میں کام پر پابندی لگا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے چند نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جن کے تحت خواتین پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انھی قواعد کے مطابق خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو پابند کیا گیا ہے کہ ٹی مزید پڑھیں

’پاکستانی ایف 16 مار گرانے پر‘ ابھینندن کو بھارتی فوجی اعزاز ’ویر چکرا‘ سے نواز دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈین صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو انڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو فروری 2019 میں ’پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 طیارے کو مار گرانے پر‘ ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز ’ویر چکرا‘ سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان متعدد مرتبہ اس انڈین مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی آئل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر 14 ڈرون حملوں کا دعویٰ

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے متعدد شہروں اور جدہ میں آرامکو پر 14 ڈرونز فائر کیے۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کے عسکری ترجمان یحیٰ ساریا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گروپ نے جدہ میں آرامکو کی ریفائنریز، مزید پڑھیں

سعودی عرب: جازان پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا، مزید پڑھیں

یمن وار: امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے کیونکہ ریاض یمن کی جنگ متنازعہ کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خرید کنندہ ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنیکی طالبان کی اپیل رد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے طالبان کی طرف سے کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے متعلق بیان کیے گئے حقائق کو غلط قرار دیتے منجمد اثاثے جاری کرنے کی اپیل رد کر دی ہے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی مزید پڑھیں

بحرین: ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دینگے، امریکی وزیر دفاع

منامہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحرین منعقدہ سالانہ ’ماناما ڈائیلاگ‘ کے سلسلے کی تقریب میں اپنے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے ہفتے کے روز اپنے اس خطاب میں علاقائی اور مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشتگردی جاری: دو ہفتوں میں 3 فلسطینی ہلاک، 135 زخمی

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید جب کہ 49 مکانات کو مسمار کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے مزید پڑھیں

برطانیہ نے فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس پر پابندی عائد کر دی

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی پابندی عائد کیے ہوئے ہیں۔ فلسطینی علاقے غزہ پر کنٹرول رکھنے والی انتہا مزید پڑھیں