سرینگر: افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارتی کشمیر میں نئے خدشات جنم لینے لگے

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بھارت میں یہ خدشات زور پکڑ رہے ہیں کہ افغان طالبان بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کا رُخ بھی کر سکتے ہیں۔ ان خدشات پر بھارتی کشمیر کے سیاسی حلقوں، سیکیورٹی فورسز اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کی طرف سے مختلف آرا کا مزید پڑھیں

وادی پنجشیر: ہیتھار پھینکنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا، احمد مسعود

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) طالبان مخالف ملیشیا کے رہنما احمد مسعود نے طالبان کے آگے ہتھیار پھینکنے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہتر افغانستان کے لیے مذاکراتی عمل میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔ بدھ کے دن جریدے پیرس میچ میں شائع ہونے والے انٹرویو میں وادی پنجشیر مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: عالمی بینک نے امداد بند کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو) کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ عالمی بینک نے طالبان کے قبضہ کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ دیکھنا ہو گا مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو اب کابل ایئرپورٹ جانے کی اجازت نہیں ہو گی، طالبان

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر افراتفری کی صورتحال کے باعث طالبان اب افغان شہریوں کو کابل ایئرپورٹ پر جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر موجود ہجوم کو واپس اپنے گھروں کو مزید پڑھیں

سی آئی اے سربراہ کی طالبان رہنما عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق سوموار کو سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کابل میں طالبان رہنما عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام جو اس ملاقات کے متعلق جانتے ہیں کے مطابق اس ملاقات میں ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

مقبوضہ غرب اردن: اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا ہلاک

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیلی دفاعی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پندرہ سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا ہے۔ BREAKING | A #Palestinian teenager, Emad Khaled Hashash, was shot dead by Israeli occupation forces who raided Balata refugee camp in the occupied West Bank, medical مزید پڑھیں

مقبوضہ غرب اردن: اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا ہلاک

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیلی دفاعی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پندرہ سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا ہے۔ BREAKING | A #Palestinian teenager, Emad Khaled Hashash, was shot dead by Israeli occupation forces who raided Balata refugee camp in the occupied West Bank, medical مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے: ہیومن رائٹس واچ نے تباہ شدہ عمارتوں بارے تحقیقات مکمل کر لیں

غزہ (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نشانہ بنائی گئی عمارتوں اور پلازوں کے حوالے سے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ Gaza: Israel’s May Airstrikes on High-Rises https://t.co/URrt3CwWG1 — Human Rights Watch (@hrw) August 23, 2021 انسانی حقوق مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے افغان طالبان کو ایندھن کی فراہمی بحال

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق طالبان نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھنے کا پیغام ایران کو بھیجا تھا۔ غیر مزید پڑھیں

افغانستان میں ضرورت پڑنے پر انخلاء کی ڈیڈ لائن بڑھا سکتے ہیں، پینٹاگون

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ضرورت پڑنے پر ڈیڈ لائن بڑھا سکتے ہیں۔ قطر نیوز چینل’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ طالبان سے انخلا میں توسیع کے حوالے سے کوئی بات نہیں مزید پڑھیں