افغانستان: پنجشیر میں طالبان اور مزاحمتی فورس میں گھمسان کی لڑائی جاری

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستانے کی وادی پنجشیر میں شدید لڑائی جاری ہے، طالبان نے امرللہ صالح کے ٹھکانے کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وادی پنج شیر میں شدید لڑائی جاری، طالبان نے پریان اور خنج کے بعد انابہ کے اضلاع پر بھی قبضہ کر لیا، فورسز نے صوبائی دارالحکومت بزارک میں مزید پڑھیں

سعودی اتحاد کا حوثی باغیوں کیجانب سے داغے 3 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی اتحاد نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے الشرقیہ، جازان اور نجران کی جانب 3 بیلسٹک میزائل داغے گئے جنہیں دمام میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

ڈنمارک کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو) ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کو افغانستان میں حکمران تسلیم نہیں کریں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ڈنمارک کے وزیرخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کو مزید پڑھیں

مصری سرحد پر واقع سرنگ میں 3 فلسطینی ہلاک، حماس

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ پٹی میں عسکریت پسند تنظیم حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں نے مصر پر تین فلسطینیوں کی ہلاکت کا الزام لگایا ہے۔ ان گروپوں کے مطابق جمعرات 2 ستمبر کو مصر کے سرحدی علاقے میں واقع ایک زیر زمین سرنگ میں زہریلی گیس استعمال کی گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد مزید پڑھیں

افغان جنگ میں 33 ہزار بچے ہلاک اور معذور ہو چکے ہیں، سیو دی چلڈرن

نیو یارک (ڈیلی اردو) افغانستان میں 20 سالہ جنگ کے دوران تقریباً 33 ہزار بچے ہلاک اور معذور ہو چکے ہیں جن کی اوسط ہر 5 گھنٹے میں ایک بچہ بنتی ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم “سیو دی چلڈرن” کے اعداد و شمار کے مطابق افغان جنگ بچوں پر مسلط کی گئی تباہ مزید پڑھیں

بہت جلد کشمیر کو آزادی ملے گی، مولانا طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، چیئرمین متحدہ علما بورڈ و پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کی آزادی کا جو خواب دیکھا اور زندگی بھر جس خواب کی تعبیر کے لئے جدوجہد کی وہ خواب مزید پڑھیں

قطر: طالبان وفد کا دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان اور مزاحتمی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے اسے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید طالبان کی دعوت پر کابل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کابل پر پاکستانی سفیر منصور احمد خان اور سینئر طالبان رہنماؤں نے وفد کا استقبال کیا۔ جنرل فیض حمید اور پاکستانی وفد سرینا ہوٹل میں اہم طالبان رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں ہمارے جنگجوؤں کو طالبان پر سبقت حاصل ہے، ترجمان مزاحمتی محاذ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا میڈیا کو طالبان کے پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرنا چاہیے، پنجشیر پر قبضے کا طالبان کا دعویٰ درست نہیں اور این آر ایف نے بہادری سے ان کے تمام حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ مزید پڑھیں