افغانستان میں قیامِ امن: استبول کانفرنس رمضان کے بعد تک کیلئے ملتوی کردی گئی، ترک وزیرِ خارجہ

استنبول (ڈیلی اردو/وی او اے) ترکی کے وزیرِ خارجہ میولوت چاووشوغلو نے کہا ہے کہ 24 اپریل کو افغانستان میں قیامِ امن کے لیے استنبول میں ہونے والی مجوزہ کانفرنس رمضان کے بعد تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ نے یہ بات ترکی کے مزید پڑھیں

روس نے یوکرائن سرحد پر ایک لاکھ فوجی تعینات کر دیے

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز/اے ایف پی) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے مطابق روس نے یوکرائن کے ساتھ سرحد پر اپنے ایک لاکھ سے زائد فوجی جمع کر لیے ہیں۔ روسی بحریہ کے مطابق اس کے بیس سے زائد جنگی جہازوں نے بحیرہ اسود میں فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔ New satellite imagery مزید پڑھیں

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کیساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

لندن (ڈیلی اردو) شام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5 ممالک ہیں جنہیں مزید پڑھیں

افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں سے لڑائی میں ہلاک ہوگئے

نجامینا (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔ چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی میں باغیوں سے فرنٹ لائن میں لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ صدر باغیوں سے مزید پڑھیں

شام: روسی فضائی حملوں میں داعش کے 200 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) روسی طیاروں کی شام میں بمباری کے نتیجے میں 200 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر پالمیرا میں روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 200 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملے میں مزید پڑھیں

ڈنمارک سے شامی مہاجرین کی ملک بدری

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) زیرو ازائلم سیکرز‘: ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف ہے۔ اب ڈینش حکومت نے تمام شامی مہاجرین کو واپس شام بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ آیا ابو داہر نے ڈنمارک کے شہر نیبُرگ سے ابھی حال ہی میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی اور وہ جون میں اپنے دوستوں مزید پڑھیں

عراق: امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے، متعدد افراد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/اے ایف پی) بغداد میں اس فضائی اڈے پر راکٹوں سے پھر حملہ کیا گیا ہے جہاں امریکی فوجی مقیم ہیں۔ اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عراق میں فوج سے متعلق میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ جس فضائی اڈے پر امریکی فوجی مقیم ہیں اس مزید پڑھیں

عراق: سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راسراست مذاکرات

لندن + بغداد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کے شکار تعلقات کی بحالی کی کوشش ہے۔ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال بعد یہ اولین براہ راست ملاقات ہوئی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مزید پڑھیں

افغانستان جنگ میں 2 لاکھ 41 ہزار ہلاکتیں، 22 کھرب 60 ارب ڈالرز کے اخراجات ہوئے، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کے بارے میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 برس کے دوران جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے جن میں امریکی بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ اموات براہِ راست اس جنگ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائی حماس مزید پڑھیں