ایران نے 60 فیصد تک یورینیم کی افزودگی شروع کر دی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے نطنز جوہری تنصیب پر حملے کے بعد، یورینیم کی افزودگی کا درجہ 60 فیصد تک بڑھا دیا ہے، جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ خبر ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر باغر قالیباف کے حوالے سے ملک مزید پڑھیں

طالبان کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینگے، امریکی وزیر خارجہ

کابل (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے تاہم افغانستان میں امریکی فوج پر طالبان کی طرف سے کیے گئے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 اور 15 اپریل کو حوثیوں کے ذریعہ جیزان شہر کی طرف شروع کیے گئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی اور اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کی ملٹری سائیٹس اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکی دباؤ: پولینڈ نے تین روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ نے تین روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا۔ پولینڈ کی جانب سے روس پر امریکی پابندیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، پولینڈ کی وزراتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تین روسی سفارتکاروں کو غیر پسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ملک سے نکالا گیا ہے۔ ان تین مزید پڑھیں

امریکا نے 10 روسی سفارت کار ملک بدر کر دئیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے ہیکنگ کے الزام میں روس کے 10 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا ہے اور 38 روسی شخصیات، اداروں اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عاید کردی ہیں۔ صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے یہ اقدام روسیوں کی جانب سے امریکا کے سرکاری اداروں اور ایجنسیوں کے کمپیوٹر نظاموں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں، اماراتی سفیر یوسف العتیبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ واشنگٹن میں یو اے ای کے سفیر یوسف العتیبہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ہوور انسٹیٹیوٹ میں ورچوئل مذاکرے سے مزید پڑھیں

چین اور روس امریکا کے عالمی اثر کو کم کرنے کی کوشش میں ہیں، امریکی انٹیلیجنس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جنس اداروں کی نئی رپورٹس کے مطابق، چین اور روس کے درمیان طاقت کے حصول کی جنگ اور سائبر سپیس میں لاحق خطرات میں اضافہ اب امریکہ کے لئے دہشت گردی سے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ جبکہ کرونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کے دوران بھی،حریف مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان سے امریکی فوج کے ذمہ دارانہ انخلاء کا حامی ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے حوالے سے بیان دیکھا ہے، پاکستان افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلاء کا حامی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا افغانستان کا اچانک دورہ

کابل (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان حکام اور امریکی افواج سے ملاقاتیں بھی کیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کے دورے کے دوران صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور امریکی افواج سے ملاقاتیں مزید پڑھیں