امریکی خفیہ ایجنسیوں نے جو بائیڈن کو افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سے خبردار کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) معروف امریکی اخبار “نیو یارک ٹائمز” کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے صدر جو بائیڈن کو آگاہ کیا ہے کہ اگر افغانستان میں متحارب فریقوں کے درمیان اقتدار کی تقسیم کے معاہدے سے قبل امریکی افواج کا انخلا عمل میں آیا تو تحریک طالبان دو سے تین سالوں میں افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند میں طالبان کے حملے میں پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک، 15 طالبان بھی مارے گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ٹاؤن پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند کے علاقے سنگین کی مرکزی شاہراہ پر طالبان دہشت گردوں نے پولیس قافلے پر دھاوا بول دیا، مزید پڑھیں

پاک، بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔ فلیگ میٹنگ راولا کوٹ کے پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پُونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملے

ریاض (ڈیلی اردو) حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹینک میں آگ بھرک اٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر خمیس مشیط اور نجران سمیت دیگر علاقوں کو حوثی باغیوں کی جانب سے بارودی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا تاہم مزید پڑھیں

ایران کیساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے، خلیجی تعاون کونسل

ریاض (ڈیلی اردو) خلیجی تعاون کونسل نے چین سے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز سعودی عرب کا دورہ کرنے مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا کا فیصلہ اتحادیوں کے مشورے سے کرینگے، امریکی وزیر خارجہ

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے برسلز میں نیٹو اتحاد کے دو روزہ وزارتی اجلاس کے آخری روز اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر امریکہ جو بھی فیصلہ کرے گا، وہ افغانستان میں اپنے فوجی بھیجنے والے نیٹو اتحادیوں سے مشورے کے بعد ہی کرے مزید پڑھیں

امریکا کا ترکی پر روس سے ’ایس ۔ 400‘ ایئر ڈیفنس معاہدہ ختم کرنے پر زور

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے ترکی پر زور دیا ہے کہ اسے روس کے ساتھ ہونے والے ایس-400 ایئر ڈیفنس معاہدے کو برقرار نہیں رکھنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے ترک وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان امن عمل دوبارہ منظم کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم

نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان میں امن عمل کو دوبارہ منظم کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں عالمی ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے امن مذاکرات میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی کوششوں اور جنگ سے تباہ مزید پڑھیں

سری نگر: جموں میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نوجوان کا تعلق مدھیہ پردیش مزید پڑھیں

سعودی عرب کی یمن حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے یمن میں موجود حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش کردی ہے۔ سعودی عرب کے نے حوثی باغیوں کو نئے امن منصوبے کی پیشکش کی ہے، جسکے تحت یمنی دارالحکومت صنعا کا ائیر پورٹ بحال کیا جائے گا اور بحری پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی۔ BREAKING: Saudi Arabia مزید پڑھیں