غیر ملکی افواج مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی، نیٹو حکام

نیو یارک (ڈیلی اردو) نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی افواج مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی۔ نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے آخر تک غیرملکی افواج کا افغانستان سے مکمل انخلا نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

شام کے شہر عفرین میں کار بم دھماکا، 6 افراد ہلاک، 25 زخمی

دمشق + استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنساں) شام کے شمالی شہرعفرین میں ہفتے کے روز کار بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق کار بم حملے میں عفرین کے وسط میں واقع ایک صنعتی مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس نے شامی کرد مزید پڑھیں

پاک بھارت فوجی تصادم دنیا کیلئے تباہی ہو گا، انتونیو گوٹریس

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی ریلی پر حملہ، متعدد مظاہرین زخمی، 5 گرفتار

قلقیلیہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی اور 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں ‌نے 17 سال مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، لبنان

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان نے ملک میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج ‘یونیفیل’ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے اور سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق لبنان کے قائم مقام وزیراعظم حسان دیاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، نیول چیف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے تاہم دشمن کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کی جنگی مشق رباط 2021ء اختتام پذیر مزید پڑھیں

اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، ایرانی چیف

تہران (ڈیلی اردو) صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف محمود واعظی نے کہا کہ اسرائیل کے پاس نہ تو ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی صلاحیت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف محمود واعظی نے اسرائیل کی حملے کی دھمکی مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاری شروع کردی

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل اپپوو نے خبردار کیا ہے کہ امریکی میں نئی حکومت آنے کے بعد سے ایران کے خلاف حملوں کے نئے منصوبے بنائے ہیں جس کے لیے سیاسی قیادت کی منظوری کا انتظار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف آف مزید پڑھیں

ایران: افغان امن عمل پر بات چیت کیلئے طالبان کا وفد تہران پہنچ گیا

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان طالبان کی سینئر قیادت منگل کے روز ایران پہنچی، جہاں اُس نے افغانستان میں متحارب گروہوں کے درمیان امریکی سرپرستی میں ہونے والی امن بات چیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا کہنا ہے کہ طالبان کی ٹیم کو مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض میں زوردار دھماکا، ہوائی اڈے پروازوں کیلئے تاحکم ثانی بند

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ ریاض پر ایک میزائل داغا گیا ہے جسے دفاعی فضائی نظام مزید پڑھیں