دوسری عالمی جنگ میں سوویت کردار کو یاد رکھا جائے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) روسی صدر نے اپنے ایک مضمون میں واضح کیا کہ دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا کردار انتہائی اہم تھا۔ ان کے مطابق نازی جرمنی کو شکست مرکزی طور پر سوویت یونین نے دی تھی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک طویل مضمون میں بیان کیا ہے کہ دوسری مزید پڑھیں

امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک کم کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/آئی این پی) امریکی جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجی دستوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک کم کردی ہے اور امریکہ طالبان معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں انخلا کی ذمہ داری پوری کردی ہے۔ امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کینیتھ مکینزی نے ایک تقریب میں مزید پڑھیں

چین نے ایک لیفٹیننٹ کرنل، تین میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) چین نے پیر کی شب انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپ کے بعد گرفتار کیے گئے لیفٹیننٹ کرنل اور تین میجروں سمیت 10 بھارتی فوجیوں کو رہا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں دی، چار مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ایل او سی نکیال اور باگسر سیکٹرز پر گولہ باری، خاتون سمیت 4 پاکستانی شہری ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نکیال اور باگسر سیکٹرز میں انڈین فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں چار شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ جمعرات کی رات کو فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لائن آف مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب بمباری کی تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح شہر کے مشرق میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف میں بم باری کی۔ ادھر مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ سے راکٹ حملے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی اراضی میں پیر کی شب غزہ پٹی سے داغا جانے والا ایک راکٹ اسرائیلی بستی کے نزدیک جا گرا۔ مذکورہ راکٹ سرحدی پٹی پرایک اسرائیلی بستی کے نزدیک کھلے میں گرا۔ العربیہ نیوز چینل کے نمائندوں کے مطابق اس موقع پر خطرے کے سائرن بھی نہیں بجائے گئے۔ A rocket was مزید پڑھیں

بیجنگ: وادی گلوان ہمیشہ سے ہمارا حصہ ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ کی وادی گلوان ہمیشہ سے چین کا حصہ رہی ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے۔ گزشتہ روز چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ اس مزید پڑھیں

‏لداخ: وادی گلوان میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں، بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی فوج کا کہنا ہے کہ پیر کی شب چینی فوج کے ساتھ وادی گلوان میں ہونے والی سرحدی جھڑپ میں شدید زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے 17 ہلاک ہوگئے ہیں جس سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی کل تعداد 20 ہوگئی ہے۔ انڈیا کی فوج کے مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں علاقائی سلامتی، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

بیروت: اقوام متحدہ کا لبنان سے امن فوج کے انخلا کی تردید

بیروت (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے لبنان میں تعینات امن فوجی دستوں کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کہا گیا ہے کہ لبنان میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں