اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی اور عراقی تنصیبات پر بمباری، 12 افراد شہید

دمشق + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران اور عراق کی فوجی تنصیبات پر بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی اخبار ہاریز کے مطابق شام میں عراقی سرحد کے نزدیک اسرائیلی طیارے نے بمباری کی، بمباری میں عراق اور ایران کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دوبارہ غلطی کی تو امریکا اور اتحادیوں کی 104 پوزیشنز کو نشانہ بنایا جائے گا: جنرل امیر علی حاجی زادہ

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے فضائی شعبے کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ عین الاسد ایئر بیس پر میزائل حملوں کے 15 منٹ بعد الیکٹرونک وار فیئر آپریشن کیا گیا جس کی وجہ سے امریکیوں کو نفسیاتی طور پر بڑا جھٹکا لگا۔ بدھ کے روز عراق میں امریکی ایئر مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت سے آزادی کی جدوجہد اور تیز ہوگی، حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل تاریخ کا بدترین جرم، جارحیت، بربریت اور خون آشامی کی امریکی پالیسی کی بدترین مثال ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیت کے لیے لگائے گئے کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزید پڑھیں

فلسطین: غزہ میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں تقریب

غزہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطین کی غزہ پٹی میں جمعرات کے روز مجاہد اسلام حاج قاسم سلیمانی و ابو مہدی مہندس اور ان کے رفقاء کی امریکی دہشت گردی کے نتیجہ میں شہادت پر ایک با وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فلسطینی عوام اور فلسطینی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ فلسطینیوں نے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں بل منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کا بل منظور کرلیا گیا۔ ایوان نمائندگان میں 194 کے مقابلے میں بل کو 224 ووٹوں سے منظور کیا گیا، 3 ری پبلکنز نے بل کا ساتھ اور 8 ڈیموکریٹس نے اس کی مخالفت مزید پڑھیں

ایران جوابی کارروائی امریکا کی غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ کی جانب سے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ جنرل سلیمانی مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائیگا، ہمارا ملک امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی جانب سے حملے کے بیان پر گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عراق: ‏بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، امریکی سفارتخانے کے گرین زون میں 3 راکٹ داغے گئے جب کہ گرین زون میں 2 راکٹ امریکی سفارتخانے کے مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملے میں کوئی ہلاکتیں نہیں ہوئیں: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ مہذب دنیا اس کی دہشت گردی اور جارحیت برداشت نہیں کرے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے علی الصبح عراقی تنصیبات پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایران نے امریکی فوجیوں ٹھکانوں پر میزائل حملوں سے قبل آگاہ کیا تھا: عراقی وزیراعظم

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے نگراں وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے عراق میں امریکیوں پر حملوں کے حوالے سے بغداد کو آگاہ کر دیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے وزارت عظمی کے دفتر سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ ایران کی جانب ‘باضابطہ زبانی پیغام’ مزید پڑھیں