ماسکو: ایران اور روس علاقے میں امن کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ممالک کی جانب سے دنیا میں بدامنی اور جنگ بھڑکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس دیگر قوتوں کے برعکس علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو میں مزید پڑھیں

ایران کو دہشتگردی کی مسلسل پشت پناہی کی قیمت چکانا ہو گی: جان بولٹن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کے حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا گروپوں کے خلاف امریکی کارروائی میں تاخیر کی گئی ہے اور کہا ہے کہ ایران کو دہشت گردی کی مسلسل پشت پناہی کی قیمت چکانا ہوگی۔ U.S. strikes against مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر منگل کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے سفارت خانے پر حملہ کرانے کا الزام عاید کیا ہے۔ انھوں نے دو روز پہلے عراق میں ایران نواز شیعہ ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملوں کا دفاع کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مقتدی صدر کا عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے حشد الشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق میں امریکہ کی موجودگی کے پہلے ہی خلاف تھے اور ہم آج بھی امریکی فوج کے عراق سے انخلا کا مطالبہ کرتے ہیں اگر سیاسی طریقہ سے خارج ہو جائیں مزید پڑھیں

عراق میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ، توڑ پھوڑ، سامان کو آگ لگا دی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا ہے۔ انھوں نے سفارت خانہ کا بیرونی آہنی دروازہ توڑ دیا ہے، وہ اس کے احاطے میں گھس گئے اور سامان کو آگ لگا دی، توڑ پھوڑ اور وہاں سے فائرنگ اور سائرن بجنے کی مزید پڑھیں

شام سے 300 دہشت گرد ’وفاق’ کی مدد کیلئے لیبیا پہنچ چکے، جنرل احمد المسماری

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے دعویٰ کیا ہے کہ شام سے تین سو جنگجو دہشت گرد لیبیا کی قومی وفاق حکومت ساتھ مل کر لڑنے کے لیے لیبیا میں پہنچ چکے ہیں۔ بات کرتے ہوئے جنرل المسماری کا کہنا تھا کہ قومی وفاق اور اس کی مزید پڑھیں

قطر: ‏افغانستان میں طالبان عارضی جنگ بندی پر متفق

دوحہ (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی راہ ہموارکرنے کے لئے عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے قطر میں امریکہ اور طالبان کے حکام کے درمیان بات چیت کے دوران طے پایا۔ امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ اگرچہ امن معاہدے مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ریڈیو پاکستان کی فیس بک پر لائیو نشریات بند

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ریڈیو پاکستان) فیس بک کی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بھارتی مظالم، کرفیو اور فوجی محاصرے کے خلاف آواز اٹھانے پر ریڈیو پاکستان کی خبروں کی لائیو سٹریمنگ روک دی ہے۔ تاہم ڈائریکٹر نیوز کی ہدایت پر ریڈیو پاکستان کی خبروں کی لائیو سٹریمنگ کو جاری رکھنے کے لئے یوٹیوب پر مزید پڑھیں

عراق اور شام میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملے، متعدد کمانڈرز سمیت 40 شہید

واشنگٹن + بغداد + دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی فوج نے شام اور عراق میں ایران کی اتحادی ملیشیا کتائب حزب اللہ اور القدس ملیشیا کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیں جن کے نتیجے میں ابتک متعدد کمانڈروں سمیت 40 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ امریکی فوج نے اتوار کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی حملے میں زخمی فاطمیون بریگیڈ کا سربراہ جعفر حسینی عرف ابو زنیب شہید ہوگیا

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شہر دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہونے والے فاطمیون بریگیڈ کا سربراہ محمد جعفر الحسینی المعروف ابو زینب زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زخمی محمد جعفر الحسینی المعروف ابو زینب شام میں ایک نجی سپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ زخموں مزید پڑھیں