مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے مظالم جاری، راجوڑی میں مزید 3 کشمیری شہید کردیئے

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع راجوڑی میں محاصرے کی آڑ میں فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کا 48واں یوم شہادت، آرمی چیف کا خراج عقیدت

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یوم شہادت پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محمد محفوظ نے واہگہ بارڈر پر دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، مزید 17 فلسطینی گرفتار

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے کریک ڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نےحسب معمول فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری مزید پڑھیں

طرابلس: لیبیا فوج نے ترکی کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا، جنرل المسماری

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان میجر جنرل المسماری نے کہا ہے کہ فوج نے ترکی ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا فوج کے جنرل المسماری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کا بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارہ لیبی فوج پر بمباری کے لیے چھوڑا مزید پڑھیں

فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 8 گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شمال مغربی علاقے الجدیرہ میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں سمیت 8 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 8 مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی وادی لیپا پر فائرنگ اور گولہ باری، طالبعلم شہید، ایک زخمی، 8 مکانات تباہ

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے وادی لیپا کی شہری آبادی پر گولہ باری کرکے ایک  طالب علم کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ہٹیاں بالا کی وادی لیپا کے سرحدی آبادی پرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شہید جب کہ دوسرا مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ کو 48 سال بیت گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سولہ دسمبر 1971 سقوط ڈھاکہ وہ سیاہ دن ہے جن دن بھارت کی ناپاک سازش کامیاب ہوئی اور پاکستان سے اس مشرقی حصہ کٹ کر بنگلا دیش بن گیا جس کا درد ہر گزرتے سال کے ساتھ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ 16 ۔ دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا، لاکھوں خاندان مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد + راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے 4 ہزار فوجی اہلکار واپس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کی تیاری کرلی جس کا اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق فوجی واپس بلانے کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ تیاری کرچکی ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جب کہ سینئر امریکی عہدے دار مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ کو 48 سال مکمل، کل یوم سیاہ منایا جائے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سقوط ڈھاکہ کو 48 سال مکمل ہونے پر کل کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ مخفی قوتوں کی سازشوں کے نتیجے میں اس دن مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا تھا۔1962ء کے آغاز میں بنگالی رہنما شیخ مجیب الرحمن اور بھارت نے پاکستان کو توڑنے کی مشترکہ منصوبہ بندی مزید پڑھیں