غزہ میں فائر بندی کیلئے مذاکرات جمود کا شکار کیوں؟

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) رواں ہفتے اسرائیل اور حماس نے کسی فائر بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اپنے لیے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈلائن مقرر کی تھی، مگر جمعرات کو فریقین میں سے کسی نے بھی بین الاقوامی ثالثی کے دباؤ کے باوجود سیزفائر پر رضامندی کا اشارہ نہ دیا۔ امریکہ، قطر اور مزید پڑھیں

غزہ میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے بدھ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ بات فلسطی عسکریت پسند گروپ اور ہانیہ کے اہل خانہ نے بتائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران کا امریکہ پر، دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی منظوری دینے کا الزام

تہران (ڈیلی اردو/اےایف پی/وی او اے) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز ایک بار پھر امریکہ پر الزام عائد کیا کہ اس نے اس مہلک حملے کی منظوری دی تھی جس سے گزشتہ ہفتے دمشق میں تہران کا قونصل خانہ تباہ ہوگیا تھا۔ اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا مزید پڑھیں

امریکہ نے ضبط کردہ ایرانی ہتھیار یوکرین کو دے دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) امریکی فوج نے منگل کے روز بتایا کہ گزشتہ ہفتے یوکرین بھیجے گئے یہ ہتھیار وہ تازہ ترین فوجی امداد ہے جو امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کییف حکومت کو روس کے زیر قبضہ ملکی علاقے واپس لینے کے جنگ کے لیے فراہم کی ہے۔ امریکی کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں

’غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی) حماس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر روئٹرز کو بتایا، ”اسرائیلی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ لہذا، قاہرہ مذاکرات میں کوئی نئی بات نہیں ہوئی ہے۔‘‘ اس سے قبل پیر کی صبح القاہرہ نیوز ٹی وی چینل نے مصر کے سینئر ذرائع مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر فضائی حملہ، حزب اللہ کے دو کمانڈرز سمیت 3 جنگجو ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز اور ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کی ایک اہم فوجی تنصیب کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے جس میں مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ کے چھ ماہ: ’فتح سے ایک قدم دور ہیں،‘ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف جنگ کے اتوار 7 اپریل کے روز ٹھیک چھ ماہ پورے ہونے کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اس جنگ میں اپنی ’کامیابی سے محض ایک قدم دور‘ ہے۔ یروشلم سے ملنے والی مزید پڑھیں

طالبان کے آپس میں اختلافات سے شریعت نافذ نہ ہوسکی، ملا ہبت اللہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کو شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 6 ماہ مکمل: حماس کے حملوں میں اسرائیل کے 604 اہلکار ہلاک، 3 ہزار 193 زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو) حماس کے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں اسرائیل کی فوج کے مزید چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا اتوار کو ایک بیان میں کہنا تھا کہ جنوبی غزہ میں حماس کے دہشت گردوں کے حملے میں چار فوجیوں کی موت ہوئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ مزید پڑھیں

‘اسرائیل کا غزہ جنگ میں اے آئی کا استعمال تشویشناک ہے’، انتونیو گوتریس

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں گنجان آباد علاقوں میں بمباری کے لیے اے آئی کے استعمال سے شہری ہلاکتوں کی تعداد بڑھی ہے۔ اُدھر اسرائیل نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اپنے دو فوجی افسران معطل کر دیے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں