اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے آنے والے تین زلزلوں کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک مزید پڑھیں

پاکستان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ادھر بھارت اور افغانستان کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں لاہور، گوجرانوالہ، قصور، چونیاں، شیخوپور، مری پاکپتن، جھنگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: آتش فشاں پھٹنے سے 22 سیاح ہلاک، 55 زخمی، متعدد لاپتہ

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 22 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا مزید پڑھیں

انٹارکٹکا ميں چلی کا فوجی طیارہ تباہ، 38 ہلاک

سانتیاگو (ڈیلی اردو) چلی فضائیہ کا ایک طیارہ گر تباہ ہو گیا۔ اس طیارہ میں سوار 3 سویلین سمیت 38 افراد کی موت ہوگئی۔ جائے حادثہ کی جانب ریسکیو مشن روانہ کر دیا گیا ہے۔ چلین ائر فورس نے بتایا کہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیے اڑان بھری تھی اور اس پر مزید پڑھیں

سوات ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا

سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) سوات اور گردونواح میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور گھروں سے باہر نکل آگئے تھے۔ واضح رہے کہ کل صبح اور دوپہر کو بھی سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، جس پر لوگوںمیں خوف و مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی(ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پہلا واقعہ بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں پیش آیا اور اس حادثے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دیگر کو بچا لیا مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نوشکی اور دیگر علاقوں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے ضلع نوشکی اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا مزید پڑھیں

امریکا کی 15 ریاستوں میں برفانی طوفان کا الرٹ جاری، 800 پروازیں متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف ایشیا) امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا ہے، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، ہزاروں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی امریکا کے کچھ حصوں میں 20 انچ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ پندہ ریاستوں میں برفانی طوفان مزید پڑھیں

بلوچستان: سیلابی ریلے کے باعث پاک ایران ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گذشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے پاک ایران ٹرین سروس کو معطل کردیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کے باعث متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک بہہ چکے ہیں، جس کے باعث کوئٹہ اور ایرانی شہر میرجاوا سے نکلنے والی ٹرینیں روک دی گئیں مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ: سرکاری و نجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور شہر میں اسموگ کے بادل تعلیمی سرگرمیوں پر بھی چھا گئے ہیں، ایک بار پھر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسموگ کی بڑھتی شدت کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں کل چھٹی کا اعلان کردیا۔ In the wake of dense smog, all public and private schools in districts Lahore, Faisalabad, مزید پڑھیں