پنجاب میں اسموگ کا راج: تمام نجی و سرکاری سکول 2 روز کیلئے بند

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے بڑھتے اسموگ کے پیش نظر آئندہ 2 روز کے لئے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں 15 اور 16 نومبر کو اسکول بند رہیں گے، 18 مزید پڑھیں

سندھ: تھرپارکر اور سانگھڑ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 12 افراد جاں بحق

تھر (ڈیلی اردو) سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مٹھی، تنگوانی، ننگر، پارکر میں آسمان سے گرتے پانی کے ساتھ آسمانی بجلی بھی گری جس سے 7 گھروں میں صف ماتم بچھ گئی۔ مقامی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، ایبٹ آباد، چترال سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. نوشہرہ،بٹگرام، وزیرستان، اٹک، مری، میر پور، دیر بالا، نوشہرہ، مالاکنڈ، صوابی میں بھی زلزلہ آیا، مردان، چترال، سوات میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی جنگل میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو بےگھر کردیا، 5 افراد ہلاک

سڈنی (ج ح ط) آسٹریلیا میں لگی جنگل کی آگ کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک، متعدد لاپتہ اور ہزاروں کی تعداد میں شہری گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ آتشزدگی نے مختلف شہروں کے 100 سے زائد مقامات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری، 4 بھارتی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایس ایم) مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری ک باعث بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سردیوں کے آغاز سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ مختلف واقعات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد بارش: وزیراعظم عمران خان کی دھرنے کے شرکاء کی مدد کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دھرنے کے شرکاء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کا قافلہ 27 اکتوبر کو کراچی سے روانہ ہوا تھا جو مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچا تھا۔ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے اکتوبر کے آخر اور نومبر میں سندھ میں مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سائیکلون کیار کی وجہ سے اکتوبر کے آخر یا نومبر کے اوائل میں بارش ہونے کا امکان ہے۔  مون سون کا ایک سسٹم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں شدید برف باری، بابو سر ٹاپ ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر بند

بلتستان (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، علاقے میں 8 انچ برف باری ریکارڈ کی گئی، بابو سر ٹاپ پر برف باری نے موسم سرما کا رنگ جما دیا، برفباری کے باعث درہ برزل پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، وادی مزید پڑھیں

مردان میں آندھی اور طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بارش اور طوفان کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور4  زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے فرش کالونی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے گھر کا مالک ذاکر مزید پڑھیں