عرب اتحادی فورسز نے حوثیوں کے ڈرون مار گرائے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے زیر کمان عرب اتحادی فورسز نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے عصر کے رہائشی علاقے کی جانب چھوڑے گئے ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثی باغی دہشتگردی کی کارروائیاں اور معاندانہ اقدامات کرتے ہوئے مسلسل ڈرون حملے کررہے ہیں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ رہے ہیں۔

تاہم وہ اپنے کسی بھی ہدف کے حصول میں ناکام رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں