کشمیر کی صورتحال: وزیرِاعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کا فون پر رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم عمران نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ظلم اور مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورت حال پر گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں