غزہ (ڈیلی اردو) قابض صیہونی افواج نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینی نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دیکر اُن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان شہید ہو گئے۔
These are the weapons possessed by the terrorists who attempted to infiltrate into Israel from Gaza last night.
Their (unfulfilled) objective: murdering Israelis. pic.twitter.com/sQbMPK59sX
— Israel Defense Forces (@IDF) August 10, 2019
اسرائیلی فوج کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے پاس خودکار ہتھیار اور دستی بم موجود تھے۔
تین روز قبل ہی فلسطین پر قابض صیہونی ریاست نے مغربی کنارے پر مزید 2300 غیر قانونی مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دی تھی۔