10

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، ہزاروں من عرق گلاب و آب زم زم کا استعمال

مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مکہ المکرمہ حرم شریف میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔

عرب ٹی وی چینل کے مطابق کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا۔

تقریب میں پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، گورنر مکہ اور قاری عبد الرحمان السدیس سمیت اسلامی ملکوں کے نمائندوں، علماء کرام، مشائخ اور حرم شریف انتظامیہ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں