12

وزیراعظم عمران خان کا گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزیرپٹرولیم کو فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت۔

وزیراعظم نے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں