11

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی اور سکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نیب کی مشترکہ ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق کیس میں خورشید شاہ کو گرفتار کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی پی رہنما کے خلاف 3 تحقیقات چل رہی ہیں اور ان کے خلاف تمام الزامات ٹھوس تھے، جس کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں