بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سکیورٹی فورسز نے بدھ کو صوبہ انبار اور صلاح الدین میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسلامک اسٹیٹ کے 13 دہشت گرد ہلاک کردئے۔
آئی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ انبار کے شمالی اور صوبہ صلاح الدین کے مغربی علاقے میں اسلام اسٹیٹ (داعش) کے خلاف کارروائیاں کارروائی کی۔ کارروائیاں کے دوران داعش کے اہم رہنما ابو عمر السوری سمیت 13 داعشی دہشت گرد مارے گئے۔
Senior ISIS member Abu Omar al-Suri was eliminated in a raid carried out by SDF on Monday. He was responsible for arming and transportation of sleeper cells in the region.
— Mustafa Bali (@mustefabali) September 26, 2019