وزیراعظم نے یمن حکومت اور علیحدگی پسند جماعتوں کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کی قیادت اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کی حمایت سے کئے گئے اقدام کے نتیجے میں طے پانے والے ریاض معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ یمن میں تنازعے کے سیاسی حل اور پائیدار امن و سلامتی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں