وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان، پاک افغان بارڈر کر قریب زوے سیگی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے اختر محمد (گروپ) کے دو دشت گرد مارے گئے ہیں اور جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد لاپتہ ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اپریشن شروع کر دیا گیا۔