ٹورنٹو: جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے والے درجنوں بھارتی طلبا ڈی پورٹ

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) بڑی تعداد میں بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ طلبا نے جعلی دستاویزات جمع کروائی تھیں۔

بھارتی طلبا کی بڑی تعداد کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایئرپورٹ وائی وائی زی سے وطن واپس بھیج دیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی طلبا نے کینیڈا کی یونیورسٹیوں میں جعلی آئی لیٹس ٹیسٹس اور دستاویزات جمع کروائی تھیں۔

بھارت بھر میں بدعنوانی اور شدت پسندی بڑھتی جارہی ہے جو اب طلبا میں منتقل ہورہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں