اسرائیل نے نیا جاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے OFEK-16 نامی نیا جاسوس سیارہ خلا میں بھیجا ہے.

اسرائیلی وزارت دفاع اور خلائی صنعتوں کے محکمے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی جہاز ملک کی ملٹری انٹیلی جنس کو اعلیٰ معیارکی نگرانی کی سہولت فراہم کرے گا۔

وزارت دفاع کے مطابق یہ سیٹلائٹ ’بڑے دشمن ملک‘ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی اسرائیلی اہلیت میں واضح اضافے کا باعث ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں