آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنًًی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطےکی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان امن عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں