پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کل ایک بڑا عہدہ مل جائے گا

اسلام آباد( ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کل قومی اسمبلی کی حقوق انسانی کمیٹی کا چئیرمین منتخب کر لیا جائے گا۔

کل قومی اسمبلی کی حقوق انسانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں چئیرمین کا انتخاب ہوگا۔

حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے کے بعد بلاول بھٹو چئیرمین حقوق انسانی کمیٹی کے چئیرمین منتخب ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں