افغانستان: مزار شریف میں سڑک کنارے دھماکا، 3 طالبان زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے افغان سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنی۔

حکام نے بم دھماکے میں 3 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں