اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا گيا ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔

قومی اسمبلی کا ایوان قومی سلامتی کمیٹی کے لیے مختص کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں