لیبیا: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک، 61 کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، حادثے میں بائیس تارکین وطن ہلاک جبکہ 61 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

مالی کی وزارت اوورسیز کے مطابق مرنے والے بائیس افراد تارکین وطن کے اس گروپ کا حصہ تھے جو بائیس جون سے ایک پریشان کن جہاز پر پھنسے ہوئے تھے۔

اقوام متحدہ کے ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیموں نے اکسٹھ افراد کو زندہ بچا لیا ہے جن کو طبی امداد کیلئے لیبیا کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

یو این او رپورٹس کے مطابق نائجر اور مالی سے شمالی افریقہ کی طرف جانے والے تارکین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں