یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 بچے اور خاتون ہلاک، 39 کو بچا لیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی۔

یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق 3 بچے اور ایک خاتون ہلاک ہوگئے جبکہ 39 مسافروں کو بچا لیا گیا۔

ترکیہ سے آنے والی کشتی میں تارکین وطن تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں