پنجاب: شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643936472523997186?t=5WzuamYXYxgUjstN8vhyhw&s=19

ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گرا، حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔

ایس ایچ او شرقپور لطیف گجر نے دعوی کیا ہے کہ شیخوپورہ میں گرنے والا ڈرون حساس ادارے کی ملکیت تھا جو تربیتی پرواز پر تھا۔ حساس ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ڈرون قبضے میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں