8

لکسمبرگ: عدالت کا ایران کے اثاثے ضبط کرنے سے متعلق امریکی درخواست مسترد

لکسمبرگ (ویب ڈیسک) لکسمبرگ کی عدالت نے ایران کے اثاثےضبط کرنے سے ۔ متعلق امریکہ کی درخواست مسترد کر دی

تفصیلات کے مطابق لکسمبرگ کی ایک عدالت نے نیویارک شہر کے جڑواں ٹاورز پر 11ستمبر2001 کے حملوں کے متاثرین کے لئے زرتلافی کے طورپر ایران کے اثاثے ضبط کرنے سے متعلق امریکہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔

ایران نے القاعدہ سے کسی تعلق یا نائن الیون حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں