کرم (ڈیلی اردو ) لوئر کرم بارڈر پر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا-
مقامی ذرائع کے مطابق لوئر کرم میں واقعہ پاک افغان بارڈر پر دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہوا ہے ۔
پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔
مقامی ذرائع نے مزید بتایا کہ جھڑپ افغان فورسز کی جانب سے نئی پوسٹوں کی تعمیر کے باعث ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments