امریکا نے اوپیک ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنیکی منظوری دی تو تیل بند کرینگے: سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو) امریکہ نے اگر اوپیک کے ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری د ی تو ہم تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرینگے۔

سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری دی تو وہ اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔

بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی پالیسی کے بارے میں معلومات کے حامل ذرائع نے کہاکہ سعودی عرب نے یہ بات امریکہ کے توانائی کے اعلی حکام کو بھی بتائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں