خیبر پختونخوا: پشاور میں دکان پر بم حملہ، دو افراد زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں ایک بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈیلی اردو کے مطابق اندرون شہر پشاور کے محلہ خداداد میں بھتہ نہ دینے پر کپڑے کی دکان پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں