اسرائیلی شہر جافا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک،متعدد زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
اسرائیلی شہر جافا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک،متعدد زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے منگل کی شام شہر کی ایک سڑک پر موجود لوگوں پر فائرنگ کی۔
اس واقعے میں چھ افراد کی ہلاکت کے علاوہ کم از کم سات دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں ایک مسلح شخص کو جافا کے علاقے میں ایک ریلوے سٹیشن پر لوگوں پر گولی چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور یہ دہشت گردی کی واردات تھی۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ لوگوں کے ایک ہجوم پر فائر کرنے والے کم از کم دو افراد کو پکڑا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1902 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C