08/March/2023

ایران کا سپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

👁️ 138 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران کا سپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران کا سپر سونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو/ آئی این پی) ایران نے دوران سفر بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کے لیے آواز سے 8 گنا زیادہ تیز رفتار سپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی چیف آف دی اسٹاف جنرل محمد باقری نے تہران میں ایک تقریب کے دوران میزائل کے کامیاب تجربے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا شمار ان میزائلوں کی تیاری میں پیش پیش تین ممالک میں ہو چکا ہے، اس قسم کے میزائلوں کی رفتار آواز سے 8 گنا زیادہ اور مسافت 1500 کلومیٹر تک ہوتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C