بلوچستان: کیچ میں شدت پسندوں کی کارروائیاں، مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی اور لیویز پوسٹ پر قبضہ
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں شدت پسندوں کی کارروائیاں، مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی اور لیویز پوسٹ پر قبضہ
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں شدت پسندوں نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی اور لیویز کی ایک چوکی پر قبضہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب شدت پسندوں نے تربت اور ہوشاپ کے درمیان مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کی۔ کئی گھنٹوں تک انہوں نے سڑک کا کنٹرول سنبھالے رکھا، جس سے آمد و رفت شدید متاثر رہی۔
دوسری جانب شدت پسندوں کے ایک اور گروہ نے ہوشاپ کے علاقے گونڈ سرین میں واقع لیویز چوکی پر حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ حملہ آور اہلکاروں کو بعد ازاں رہا کر دیا، تاہم چوکی میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ان دونوں کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C