بنوں پولیس پر دہشت گرد حملوں میں 7 اہلکار ہلاک، 15 زخمی، 18 حملہ آور مارے گئے
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس پر دہشت گرد حملوں میں 7 اہلکار ہلاک، 15 زخمی، 18 حملہ آور مارے گئے
پشاور (ڈیلی اردو) رواں سال بنوں پولیس پر مجموعی طور پر 30 دہشت گرد حملے رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 15 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ان حملوں کا جواب دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 18 حملہ آوروں کو مارا اور 20 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ تھانہ جات، چوکیات اور موبائل وین پر مجموعی طور پر 26 حملے ہوئے، جب کہ 4 ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
خصوصی طور پر اپریل کے مہینے میں، بنوں پولیس پر 9 حملے ریکارڈ کیے گئے، جن میں تھانہ جات، چوکیات اور موبائل وین کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے تاکہ علاقے کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C