05/May/2025

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی مشر ہلاک ،بھانجا اغواء

👁️ 64 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی مشر ہلاک ،بھانجا اغواء

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی مشر ہلاک ،بھانجا اغواء

وانا ( ڈیلی اردو ) صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے قبائلی مشر ہلاک ہو گیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقے ژاوار میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قبائلی مشر حاجی علی بات خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے علی بات خان کے بھانجے کو بھی اغواء کر لیا ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C