سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں بچی اغواء کرنے کے الزام میں پاکستانی خاتون گرفتار
👁️ 46 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں بچی اغواء کرنے کے الزام میں پاکستانی خاتون گرفتار
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک پاکستانی خاتون کو 5 سالہ بچی کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 29 اکتوبر کو مکہ مکرمہ کے علاقے الشوقیہ سے برمی شہریت کی حامل 5 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی تھی۔
لاپتہ ہونے والی بچی کا نام رتیل اسعد بتایا گیا تھا، بچی کو اپنے والدین سے ملانے کے لئے مقامی پولیس فوری طور پر متحرک ہوئی اور سوشل میڈیا پر بھی بچی کے اغوا کا واقعہ ٹرینڈ بن گیا تھا۔
پولیس کو لاپتہ بچی یکم نومبر کی صبح اسی علاقے سے واپس مل گئی لیکن پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے اپنی تفتیش جاری رکھی۔
5سالہ رتیل اسعد کی والدہ نے بتایا کہ بچی کو اغوا ء کرنے والوں نے اسے دوسرے علاقے میں لے جانا چاہتے تھے، اس مقصد کے لئے انہوں نے بچی کے بال بھی کاٹ دیئے تاکہ کوئی اسے پہچان نہ سکے لیکن صورت حال دیکھ کر وہ بچی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ بچی کے اغوا ء میں ملوث ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے، یہ خاتون پاکستانی شہری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 251 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8834 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4572 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2458 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1904 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C