21/May/2025

شمالی وزیرستان : میر علی سے اینٹی نارکوٹکس فورس کا انسپکٹر اغواء

👁️ 78 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان : میر علی سے اینٹی نارکوٹکس فورس کا انسپکٹر اغواء

شمالی وزیرستان : میر علی سے اینٹی نارکوٹکس فورس کا انسپکٹر اغواء

میر علی (ڈیلی اردو )شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی سب ڈویژن میں اینٹی نارکوٹکس کا انسپکٹر اغوا کر لیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ انسپکٹر محمد حنیف کو ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔

اینٹی نارکوٹکس کا انسپکٹر اغوا ہونے کے حوالے سے پولیس ذرائع نے تبایا ہے کہ مذکورہ انسپکٹر پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان میں زیرو پوائنٹ پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر محمد حنیف بنوں سے براستہ میرانشاہ غلام خان جارہا تھا کہ راستے میں حادثہ پیش آیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C