02/April/2025

ٹانک میں ایف سی اہلکار شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا

👁️ 59 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں ایف سی اہلکار شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا

ٹانک میں ایف سی اہلکار شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں فرنٹئیر کانسٹیبلری (ایف سی) کے اہلکار کو گھر سے اغوا کر لیا گیا۔ ایف سی اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ٹانک میں نامعلوم ملزمان فرنٹئیر کانسٹیبلری (ایف سی) کے اہلکار کو گھر سے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس کے مطابق نائیک جہانزیب کوعمرخیل گائوں سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ایف سی اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔ پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C