یمن کے حوثی باغیوں کا تل ابیب کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
👁️ 49 بار دیکھا گیا
یمن کے حوثی باغیوں کا تل ابیب کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
عدن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے معاشی حب تل ابیب کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحیٰ ساری نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون آپریشن نے کامیابی سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور دشمن کو نہ تو ڈرونز کا پتا چلا اور نہ ہی کوئی ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
اسرائیلی اخبار ‘ٹائمز آف اسرائیل’ کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ دو ڈرونز کے ذریعے تل ابیب کے علاقے بیت یم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جن میں سے ایک ڈرون فضا میں تباہ کر دیا گیا جب کہ دوسرا کھلے علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔
یہ ڈرون حملہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب لوگ یہودی نئے سال کی چھٹی منا رہے تھے۔
یہ ڈرون حملہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب لوگ یہودی نئے سال کی چھٹی منا رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1902 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C