10/October/2024

اسرائیل نے صوبۂ حمس کے صنعتی علاقے پر حملہ کیا، شام

👁️ 58 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیل نے صوبۂ حمس کے صنعتی علاقے پر حملہ کیا، شام

اسرائیل نے صوبۂ حمس کے صنعتی علاقے پر حملہ کیا، شام

دمشق (ڈیلی اردو/ سانا) شام کے سرکاری خبر رساں ادارے ’سانا‘ کے مطابق اسرائیل نے حمس صوبے کے ایک صنعتی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملے میں گاڑیاں بنانے والی ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سانا کے مطابق صنعتی علاقے کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے حملے میں فیکٹری کے علاوہ امدادی سامان لے جانے والی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C